کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو: انسانوں کے معاشرہ سے شریفستان کو شرما دینے والی خبر آگئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 31, 2017 | 06:07 صبح
سیول (ویب ڈیسک) کرپشن الزمات پر عہدے سے برطرف ہونے والی خاتون صدر مملکت کو بالآخر گرفتار کر لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کی کچھ عرصہ قبل معزول کی جانیوالی خاتون صدر پارک گیون نے اپنی صفائی دینے اور تمام سوالات کا جواب دینے کا وعدہ کیا تھا مگر حکام نے انہیں گرفتار کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق جنوبی کورین صدر کو اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کے الزامات پر برطرف کیا گیا تھا۔