ارکان پارلیمنٹ کے ارماں پورے نہ ہوسکے،رکاوٹ کون بن گیا؟

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 11, 2016 | 16:38 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ)وفاقی حکومت نے اپوزیشن خصوصاً تحریک انصاف کی جانب سے بڑھتے ہوئے دباﺅ کے باعث ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ ملتوی کردیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ کی طرف سے سمری بھجوائی گئی تھی تاہم اس پر عملدرآمد ملتوی کردیا گیا۔