تصویر بولتی ہے

2017 ,جولائی 15



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): حضرت بابا بلھے شاہؒ کے مرشد حضرت بابا شاہ عنایت قادری کے دربار پر کوئی سکیورٹی اہلکار موجود نہیں۔ زائرین نے سی سی پی او سے اپیل کی ہے کہ نشہ کرنے والے دربار میں داخل ہو جاتے ہیں جو سرعام انجکشن لگاتے ہیں اور وہیں سو جاتے ہیں۔ گندگی بھی پھیلاتے ہیں۔ زائرین نے مطالبہ کیا ہے کہ مزار کی سکیورٹی بہتر بنائی جائے۔ اور نشہ کرنے والوں کو دربار سے ہٹایا جائے تاکہ دربار صاف رہے اور اس کی بے حرمتی نہ ہو۔

متعلقہ خبریں