تصویر بولتی ہے

2017 ,جون 1



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): یہ تصویر گلشن راوی کے ایک پارک میں لگے ہوئے رمضان دستر خوان کی ہے یہاں پر دودھ تقسیم کیا جاتا ہے، ایک خاتون نے بتایا کہ ہم غریب لوگ ہیں روزہ کھولنے سے ایک ڈیڑھ گھنٹہ پہلے ہی آ کر لائن میں لگ جاتے ہیں تاکہ جب دودھ تقسیم ہونے لگے تو ہماری باری آ جائے مہنگائی کے دور میں دودھ حاصل کر کے بچوں کیلئے کچھ ریلیف مل جاتا ہے۔  جس سے کچھ سہولت میسر آ جاتی ہے ورنہ آض کے اس دور میں مہنگائی تو کچھ کھانے کو بھی نہیں دیتی دودھ خریدنا تو بہر دور کی بات لگتا ہے۔

متعلقہ خبریں