تصویر بولتی ہے

2017 ,جون 29



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): یہ تصویر کیرج شا پ باجا لائن سے سنگھ پورہ کی طرف جانے والی سڑک کی ہے جہاں پچھلے ماہ سیوریج ڈالا گیا مگر اس کے بعد گڑھے کو پورا نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے حادثات ہورہے ہیں تھوڑی سی بارش ہوتی ہے تو بہت زیادہ سلیپنگ ہوجاتی ہے جس کے باعث گزرنے والوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے اہل علاقہ نے کہا ہے کہ اس گڑھے کو فوراً پُر کیا جائے تاکہ حادثات سے بچا جاسکے۔ اور کوئی بڑا حادثہ نہ پیش آجائے۔ لیکن ابھی تک اس پر کسی قسم کا کائی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔

متعلقہ خبریں