تصویر بولتی ہے

2017 ,جولائی 21



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): افتخار محمود سیون اپ فیکٹری محلہ سلطان پارک گلی نمبر 3 کینٹ کا رہائشی ہے۔ معمولی سی سرکاری ملازمت کرتا تھا۔ یہ تین بھائی ہیں۔ ان کے پاس پانچ مرلے کا وراثتی مکان تھا۔ بھائیوں نے لڑ جھگڑ کر 21 سال پہلے ان کو گھر سے نکال دیا۔ اس وقت سے یہ کہیں کرائے کے گھر میں رہ رہے تھے۔ اب یہ ریٹائر اور شوگر کا مریض ہو چکا ہے۔ پانچ جوان بیٹیوں کا غم لئے یہ اپنے بھائیوں سے گھر کا حصہ مانگ رہا ہے مگر اس کی کچھ نہیں سنتے۔ اب یہ پلے کارڈ اٹھائے لاہور پریس کلب کے باہر اپنی بیمار بیوی کے ساتھ انصاف کے حصول کیلئے دربدر پھر رہا ہے

متعلقہ خبریں