تصویر بولتی ہے

2017 ,اگست 4



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے طالب علم فاروق احمد نے اپنا انعام یونیورسٹی کے نام کردیا فاروق احمد کو جی سی یو نے سپورٹس بیس پر داخلہ دیا تھا فاروق احمد نے انٹرنیشنل میچ میں نمایاں کارکردگی دکھا کر ایک لاکھ انعام حاصل کیا اور اس نے یہ انعام جی سی یو دے دیا فاروق کے بتایا کہ وہ یونیورسٹی اور اپنے والدین کا نام روشن کرے گا فاروق ماں باپ کا اکلوتا بیٹا ہے۔ والدین سائوتھ افریقہ میں ہیں باپ کا سٹورہے اور وہ انار کلی بازار میں اپنے تایا کے پاس رہتا ہے اس کے مزید بتایا کہ وہ ایف ایس سی پری انجینئرنگ کی پڑھائی کے ساتھ ساتھ ہاکی بھی کھیلتارہے گا۔

متعلقہ خبریں