تصویر بولتی ہے

2017 ,ستمبر 1



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): ٹائون شپ کارہائشی جمیل فریمی نیلا گنبد چوک میں گزشتہ 40سال سے فٹ پاتھ پر اڈہ بنائے فریم ورک کا کام کرتا رہا ہے انکا کہنا تھا کہ ایک وقت تھا کہ معقول کام ہونے کی وجہ سے آمدن بھی بہتر تھی جس کی وجہ سے میری ایک بیٹی نے ایم فل کیا ہے ایک بیٹی  بی اے بی ایڈ جبکہ تیسری بیٹی بھی میٹرک میں نمایاں پوزیشن ہولڈر ہے دوبیٹوں کو بھی اچھی تعلیم دلائی جن میں ایک میڈیکل ریپ اوردوسرا پینٹ شاپ پر ملازمت کرتا ہے ساری زندگی کرائے کے گھر پر گزاری ہے اب کام بھی اسی طرح کا نہیں رہا جس سے دوکانکرائے پر لیتا تو …کنار زندگی کی گاڑی بہتر طور پر بھی گزارنا انتہائی دشور ہو چکا جسے تیسے کر کے بچوں کو ضرورذیور تعلیم سے آراستہ کیا ہے مگر اب بیٹوں کو بیانے کی فکر نے راتوں کی نیند ختم کر دی ہے بیٹیاںشادیوں کی عمر کو پہنچ چکی ہیں مگر میرے پاس اس طرح کے وسائل نہیں ہیں جن سے سب اپنی ان ذمہ داریوں سے بہتر انداز سے سروخروہوسکوں اب تو ہمارے دونوں میاں بیوی کی دن رات یہی دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے لیئے بہتر وسیلہ پیدا کرے جس سے ہم اپنی ان ذمہ داریوں کو پورا کر سکیں یقینااللہ تعالیٰ بہتر وسیلہ پیداکرنے والا ہے۔ 

متعلقہ خبریں