تصویر بولتی ہے۔

2017 ,جولائی 4



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): ٹوبہ ٹیک سنگھ کا محمد عرفان گوالمنڈی لاہور میں ایک دکان پر بھلے پکوڑیاں تیار کرنے کا کاریگر ہے۔ گزشتہ پانچ سال سے کام کر رہا ہے۔ اس دکان پر اس سے پہلے اس کے کچھ قریبی رشتہ دار بھی اسی کام سے وابستہ تھے لہٰذا پرائمری کے بعد یہ بھی اسی کام میں لگ گیا۔ یہ تین بھائی ہیں۔ ایک ابھی سکول میں زیرتعلیم ہے اور کچھ آبائی زمین ہے جس کی دیکھ بھال اور کھیتی باڑی کی ذمہ داریاں پوری کرتا ہے۔ جب بھی کوئی سیزن آتا ہے یہ سارے بھائی اپنی زمین پر کام کاج کیلئے اکٹھے ہوکر کام کرتے ہیں۔ باقی سال کے دنوں میں یہ لاہور میں مزدوری کرتا ہے

متعلقہ خبریں