تصویر بولتی ہے۔

2017 ,جولائی 19



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): میکلوڈ روڈ لاہور کی اہم ترین شاہراہ ہے، یوں تو پورے لاہور میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے مگر میکلوڈ روڈ اور منٹگمری روڈ پر گاڑیوں اور موٹر سائیکل کی پوشش کرنے والوں نے دکانوں کے آگے ڈیرے جمائے ہوئے اور سڑک بند کی ہوئی ہے۔ دونوں سڑکوں پر ٹریفک وارڈن نظر نہیں آتے۔ اور نہ کارپوریشن والے آتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو سختی سے نوٹس لینا چاہتے۔ تجاوزات کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ تاکہ عام آدمی کو سڑک پر گزرنے کے لئے سہولت میسر آسکے۔

متعلقہ خبریں