تصویر بولتی ہے

2017 ,مئی 27



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): یہ تصویر گورنمنٹ ڈگری کالج برائے برائے خواتین بلال گنج کی ہے جس کے گیٹ پر ورکشاپ والوں نے گاڑیاں کھڑی کر رکھی ہے۔ بیس سال قبل لوگوں کے اصرار پر تب دق ہسپتال کو ختم کر کے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کالج بنانے کا حکم دیاتھا محکمہ تعلیم کی عدم توجہ کے باعث کالج کا رزلٹ صرف 20 فی صد رہ گیا ہے۔ جس کی بڑی وجہ اساتذہ کی چپلقش ہے طالبات کالج میں داخلہ لینا پسند نہیںکرتیں۔ بلال گنج مارکیٹ دن بدن بڑھتی جارہی ہے جس کی وجہ سے طالبات اور لیکچرار کا گزرنہ محال ہوچکا ہے گاڑی کالج تک لے جانا بہت مشکل ہوگیا ہے۔ طالبات کے والدین نے وزیراعلیٰ سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں