تصویر بولتی ہے

2017 ,جولائی 31



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): لوہاری تاریخی مسجد کی سیڑھیوں کے باہر بیٹھا 33 سالہ فردوس جو بہاولپور کا رہائشی ہے۔اس نے بتایا شاہ عالمی میں کام کے دوران سریا گیارہ ہزار وولٹ کو جا لگا۔ اتنا شدید کرنٹ تھا کہ دونوں بازو اور دونوں ٹانگیں کٹ گئیں۔ کچھ عرصہ بعد بہاولپور چلا گیا۔ چند ماہ بعد رشتہ دار اور دوست لوہاری کے علاقہ میں لے آئے۔ اب وہ ویل چیئر پر بیٹھا رہتا ہے۔ مانگتا تو نہیں مگر گزرنے والے کچھ نہ کچھ دے جاتے ہیں جس سے فردوس کا خرچہ چلتا ہے اور وہ بہاولپو والدین کو بھی خرچہ بھیج دیتا ہے

متعلقہ خبریں