تصویر بولتی ہے

2017 ,جون 2



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک):شمع چودھری کالونی ال۔ او۔ اس کا خالد سردار رنگ روغن کا کام کیا کرتا تھا۔ سڑک پر چلتے ہوئے ویگن کی زد میںآ جانے کی وجہ سے دونوں بازو ٹوٹ گئے۔ گھر کا کفیل ہونے کی وجہ سے معاملات بہت حد تک تنگ ہوگئے ۔بعض اوقات تو اتنے پیسے بھی پاس نہیں ہوتے کہ پٹی کرانے گنگا رام ہسپتال کسی سواری پر آیا جا سکے پٹی تبدیل کرانے پیدل آنا پڑتا ہے۔ کرائے کا گھر ہے ابھی مزدوری نہیںکی جا سکتی رمضان کا مہینہ ہے گزارا کرنا بہت دشوار ہو رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے جس گھر میں اکیلا مزدوری کرنے والا ہو وہی میرے حالات کو جان سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ کسی کو کسی کا محتاج نہ کرے۔ 

متعلقہ خبریں