تصویر بولتی ہے

2017 ,اپریل 27



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): محمد نذیر لارنس روڈ پر ردی کی دکان پر کام کرتا ہے۔ نارووال کا رہائشی اور لاہور میں کرایہ کے مکان میں رہائش پذیر ہے۔ بچوں کو بھی لاہور کے سکولوں میں داخل کروایا ہوا۔ اس نے بتایا کہ گرمی ہو یا سردی وہ ہتھ ریڑھی پر پیدل چل کر لوہا ردی، ٹین ڈبہ پلاسٹک وغیرہ حاصل کرکے ایک کباڑیہ کی دکان پر فروخت کرتا ہے۔ مہنگائی کے دور میں اس کی ہر ممکن کوشش ہے کہ وہ بچوں کو پڑھائے لیکن محنت مزدوری کے عوض جو رقم ملتی ہے اس سے گزارہ کرنا مشکل ہے۔

متعلقہ خبریں