تصویر بولتی ہے

2017 ,جولائی 1



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): یہ تصویر مین بازار داتا دربار کی ہے جہاں سونے کا دروازہ بھی لگا ہوا ہے یہاں لنگر تقسیم کرنے والوں اور زائرین کی آمدو رفت بھی اس بازار میں ایک سال گزرنے کے باوجود سکیورٹی کیلئے راستے بند کرنے کیلئے خار دار تاروں کا بہت بڑا جال پڑا ہوا ہے جس پر بے شمار شاپر بیگ بھی نمایاں نظر آرہے ہیں۔ تھانے والے کہتے ہیں اس کا اٹھانے کا کام ہمارا نہیں پولیس لائن والوں کا ہے ان سے کئی مرتبہ کہا گیا مگر ایک سال گزرنے کے باوجود یہ جال یہاں پڑا ہے زائرین نے قائم مقام آئی جی سے اپیل کی ہے کہ زائرین کی مشکلات کو حل کرنے کیلئے یہ جال اٹھایا جائے۔

متعلقہ خبریں