بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ کا خفیہ دورہ لاہور

2017 ,اپریل 21



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈاداکارہ پوجابھٹ گلوکارعلی عظمت کی سالگرہ میں شرکت کرکے کراچی چلی گئیں۔ سالگرہ میں پوجابھٹ ،صباقمرسمیت دیگرفنکاروںنے شرکت کی ۔ انکا دورہ لاہور خفیہ رکھاگیاتھا۔وہ سالگرہ میں شرکت کرکے کراچی چلی گئیں جہاں عزیزواقارب سے ملاقات کریںگی ۔ سونونگم کی ازان کے متعلق نازیبا حرکت کے بعد پوجا بھٹ نے بھی اپنا موقف دیا تھا اور کہا تھا کہ مجھے اذان کی آواز اور صبح کی فضا بہت بھلی  لگتی ہے۔ اور اب وہ پاکستان آئی ۔ اور انہوں نے لاہور کا دورہ کیا جیسے خفیہ رکھا گیا تھا ۔ دورہ لاہور کے بعد وہ کراچی چلی گئی ہیں جہاں وہ اپنے رشتے داروں سے ملاقاتیں کریں گئیں۔  

متعلقہ خبریں