ایسی اداکارہ جس نے فحاشی کی تمام حدود کو پار کرتے ہوئے ہر وہ کام کیا جو کوئی اور اداکارہ نہیں کر سکتی۔۔۔۔
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع فروری 03, 2017 | 19:54 شام
لاہور(مہرماہ رپورٹ):میا خلیفہ لبنانی نژداد ہے اور اس وقت امریکہ کی ریاست نیوجرسی میں مقیم ہے ، میا خلیفہ کی اب تک کئی فحش ویڈیو منظر عام پر آچکی ہیں ،
انہوں نے اپنے بائیں ہاتھ پر عربی الفاظ بھی کند کرائے ہیں ، فحش ویب سائٹوں پر میاں خلیفہ کو عرب کی پہلی پورن اسٹار کے بطور متعارف کرایا جا رہاہے ،
مقدس حجاب کی توہین کرنے کیلئے میاں خلیفہ ہر ممکن کوشش پر آمادہ رہی ہے ، اس نے ’پرفارمنس‘ کے دوران باقاعدہ حجاب پہن کر دنیا کے کروڑو مسلمانوں کے جذبات کی توہین کی ہے
جس کے بعد عراق میں سرگرم دولت اسلامیہ کی جانب سے ان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں ،
ایک پوسٹ بھی جاری کیا گیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ دولت اسلامیہ کا رکن میاں خلیفہ کو ذبح کر رہا ہے ، وہیں میاں خلیفہ نے اپنے خلاف کئے گئے تبصروں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ہر کسی کو اپنی مرضی کی زندگی گزارنے کاحق ہے اور میں اپنی مرضی کی زندگی گزار رہی ہوں ،جسے ناپسند ہو وہ نہ دیکھے ۔
امریکہ میں مقیم لبنانی پورن سٹار میا خلیفہ نے ایک سال قبل فحش فلموں میں کام کرنے سے توبہ کرتے ہوئے کہا یہ پیشہ سب میرے لئے مناسب نہ تھا۔ بچپن میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ لبنان سے امریکہ منتقل ہونے والی فحش اداکارہ نے کافی عرصہ پہلے جب حجاب اوڑھ کر اس گناہ کی دلدل میں قدم رکھا اور اپنی پہلی ریلیز کرائی تو دنیا بھر کے مخصوص اخبارات نے ان کے منفرد انداز کو شہہ سرخیوں میں جگہ دی۔
اگرچہ ان کے اس اقدام پر دنیا بھر میں مسلمانوں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تاہم اس کے باوجود فحش ویب سائٹس پر ان کے پہلے کلپس کو پندرہ لاکھ لوگوں نے دیکھا تھا۔
میا سے متعلق ملنے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق میا نے گناہوں کی اس دلدل کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہنے کا اعلان کردیا ہے کہ لبنان میں خواتین کے حقوق کو دیگر مسائل کو چھوڑ کر ایک لبنانی نژاد امریکی فحش اداکارہ کو زیادہ سنجیدگی سے لیا جارہا ہے ۔
صدر ٹرمپ کے آنے کے بعد سابق فحش اداکارہ میا خلیفہ کو سعودی عرب میں امریکی سفیر تعینات کرنے کی مہم زور پکڑگئی ہے اور اس سلسلے میں ایک آن لائن پٹیشن بھی شروع کردی گئی جبکہ دلچسپ موقف یہ اپنایاگیا کہ کلچرل بیگ گراﺅنڈ سے بالاتر میاخلیفہ کا ریکارڈ یہ ثابت کرتاہے کہ اپنے ملک اور عالمی کمیونٹی کیلئے لوگوں کو اکٹھا کررہی ہیں ۔
ایک ویب سائٹ پر میا خلیفہ کے حامیوں کا کہناتھا کہ وہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی نمائندگی کرنیوالی عظیم لیڈر ہوں گی اور پٹیشن فائل کرتے ہی اس پر ووٹرز کی تعداد ہزاروں میں جاپہنچی ۔
اگریہ پٹیشن کامیاب ہوبھی جاتی ہے تو پھر بھی نئی نوکری میا خفیہ کوملنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
یادرہے کہ سعودی عرب میں قوانین نہایت سخت ہیں اور فحاشی تو درکنار خواتین کو گاڑی تک چلانے کی اجازت نہیں اور نہ ہی کسی مخلوط پارٹی میں شرکت کرسکتی ہیں لیکن میا خلیفہ کو سعودی عرب میں سفیر لگانے کی مہم محض سستی شہرت کے حصول یا شرارت کے طورپر شروع کی گئی۔
کچھ وقت پہلے میا کو پاپولر ایڈلٹ ایکٹرس کا خطاب ملا ہے۔ایک ایڈلٹ ویب سائٹ کی طرف سے کرائی گئی ووٹنگ میں سب پاپولر آنے پر ان کے ملک لبنان میں بھی لوگوں کے ذہنوں میں میاں کے خلاف غصہ ہے۔
اس ووٹنگ کے بعد پورے مڈل ایسٹ میں ہلچل مچی ہوئی ہے، لوگوں میں میا کے لئے بہت ناراضگی ہے۔
گزشتہ برس میاخلیفہ نے سلمان خان کے شو’بگ باس 9‘ میں شرکت سے انکار کردیا اور کہاہے کہ وہ بھارت میں کبھی قدم بھی نہیں رکھیں گی ۔
خبر کے مطابق بھارتی رئیلٹی شوکو شہرت پانے کیلئے امیدواروں کے کئی نام سامنے لانے پڑے اوراس کیلئے فحش فلموں کی متنازعہ اداکارہ کا نام بھی سامنے لایاگیا۔
اطلاعات تھیں کہ فحش فلموں کی لبنانی اداکارہ میا خلیفہ بھی شرکت کررہی ہیں تاہم22سالہ میاخلیفہ نے رئیلٹی شوکا حصہ بننے کی تردید کردی ۔
اداکارہ نے نہ صرف شوکا حصہ بننے کی خبروں کی تردید کردی بلکہ ان کاکہناتھاکہ وہ کبھی بھارت میں قدم بھی نہیں رکھیں گی ۔
ٹوئٹر پر میانے لکھاکہ میں یہ واضح کردوں کہ نہ کبھی بھارت میں قدم بھی رکھوں گی ، جس نے بھی یہ کہاہے کہ میں بگ باس میں دلچسپی رکھتی ہوں ، اب اس موقف کو مسترد سمجھیں