پیپلز پارٹی میں پاورفل بلاول یا زرداری۔۔۔کائرہ حقیقت سامنے لے آئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 26, 2016 | 08:07 صبح

لاہور(مانیٹرنگ)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پارٹی میں جس کا انتخاب پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کیا ہے اسے سب کو ماننا ہوگا۔

قمر زمان کائرہ پارٹی اجلاس کے بعد کارکنوں سے خطاب کررہے تھے، انہوں نے مزید کہا کہ جسے بلاول بھٹو کا انتخاب منظور نہیں وہ اپنا راستہ الگ کر لے ،پارٹی میں گروپنگ بدقسمتی ہے جسے ختم کرنا ہوگا۔