بانجھ پن سے نجات پانے کیلئے بکریوں کا شرمناک استعمال، ماہرین کا ناقابل یقین انکشاف

2017 ,جون 17



قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بانجھ پن سے بچنے اور کثرت اولاد کے لئے آج کے دور میں بھی کئی طرح کے ٹوٹکے استعمال کئے جاتے ہیں لیکن قدیم دور کے مصر میں اس مقصد کے لئے بکریوں کو استعمال کیا جاتا تھا ۔ اس کام کیلئے نر اور مادہ بکریوں کو جنسی فعل کی خصوصی تربیت دی جاتی تھی اور مذہبی تہوار کے موقع پر خواتین بکروں کے ساتھ اور مرد بکریوں کے ساتھ جنسی فعل کیا کرتے تھے۔ 
معروف تاریخ دان ہیراڈٹس ایک ایسے ہی تہوار کی تفصیل بیان کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ ”میرے وہاں قیام کے دوران ایک شہرمیں مَیں نے ایک عجوبہ دیکھا۔ ایک مذہبی تہوار کے موقع پر ایک خاتون نے سرعام ایک بکرے کے ساتھ جنسی فعل کیا۔ اس حرکت کا مقصد ہی یہ تھا کہ تولیدی زرخیزی کی رسم سب کے سامنے ادا کی جائے۔“اسی طرح مرد اپنی طاقت میں اضافے کیلئے مادہ مگرمچھوں کے ساتھ بھی تعلق استوار کیا کرتے تھے۔ مصریوں نے اس کام میں خوب مہارت حاصل کرلی تھی۔ وہ مادہ مگر مچھ کو اس کی پشت پر لٹا کر قابو کرلیا کرتے تھے اور پھر اس کے ساتھ تعلق استوار کرتے تھے۔ اور یہ ان کے ہاں کوئی بڑی بات نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں