قیادت کو منہ چھپانے پر مجبور کرنیوالے لیڈروں کو تحریک انصاف سے شنٹ کرنے کا فیصلہ
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 22, 2016 | 18:06 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کوووٹ دینے والے اپنے نمائندوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کااعلان کردیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے تمام حلقوں اورپارٹی کونسلرزکی فہرستیں طلب کرلیں ہیں،ن لیگ کو ووٹ دینے والے کونسلرزکوپارٹی سے فارغ کردیاجائے گا۔ہمارے پارٹی نمائندوں نے (ن) لیگ کو ووٹ دیا ہے ،ان کے خلاف اب قانونی کاروائی کی جائے گی۔