اسلام آباد(مانیٹرنگ )پاکستان تحریک انصاف اور ان کے اتحادی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ترک صدر کے مشترکہ ا جلاس سے خطاب کے لئے بلائے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کیاجبکہ وزیر اعظم کے ساتھ تصویر بنوانے والی تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی مسرت زیب نے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی۔
iv>