وہ خود کو مالک سمجھنے لگ گیا تھا اور پھر۔۔۔۔۔

2019 ,اکتوبر 13



کیا ہم بھی ریشم و اطلس ، ایئر کنڈیشن روم، اعلی پائے کی خوراک کھا کھا کے خود کو مالک سمجھ بیٹھے ہیں اور اپنے مالک کی پہچان بھول گ‏ئے ہیں ، ہمارے ویٹنری ڈپارٹمٹ کے پروفیسر ہوا کرتے تھے ____ میرے اُن سے اچھے مراسم تھے یہ یو نیورسٹی میں میرا تیسرا سال تھا اک دفعہ میں انکے دفتر گیا۔ مجھ سے کہنے لگے: آج آپکو ایک مزے کی بات سناؤں؟ ؟ جی سر ضرور

پچھلے ہفتے کی بات ہے میں اپنے دفتر می‍ں بیٹھا تھا اچانک اک غیر معمولی نمبر سے مجھے کال آئی:

"پندرہ منٹ کے اندر اندر اپنی سراونڈگنز کی کلیئرنس دیں!""________

ٹھیک پندرہ منٹ بعد پانچ بکتر بند گاڑیاں گھوم کے میرے آفس کے اطراف میں آکر رکیں سول وردی میں ملبوس تقریباً حساس اداروں کے لوگ دفتر می‍ں آئے

ایک آفیسر آگے بڑھا _____

"امریکہ کی سفیر آئی ہیں ____ انکے کتے کو پرابلم ہے اسکا علاج کریئے ___"""" تھوڑی دیر بعد اک فرنگی عورت انکے ساتھ انکا ایک عالی نسل کا کتا بھی تھا __

کہنے لگیں ____ میرے کتے کے ساتھ عجیب و غریب مسئلہ ہے میرا کتا نافرمان ہوگیا ہے ____ اسے میں پاس بلاتی ہوں یہ دور بھاگ جاتا ہے خدارا کچھ کریے یہ مجھے بہت عزیز ہے اسکی بے عتنائی مجھ سے سہی نہیں جاتی

میں نے کتے کو غور سے دیکھا ___ پندرہ منٹ جائز لینے کے بعد میں نے کہا

میم!!

یہ کتا ایک رات کے لیے میرے پاس چھوڑ دیں میں اسکا جائزہ لے کے حل کرتا ہوں اس نے بے دلی سے حامی بھرلی _______

سب چلے گئے ____ میں نے کمدار کو آوز لگائی

فیضو اسے بھینسوں والے بھانے میں باندھ کے آ۔۔۔ سن اسے ہر آدھے گھنٹے بعد چمڑے کے لتر مار۔۔ ہر آدھے گھنٹے بعد صرف پانی ڈالنا ___ جب پانی پی لے تو پھر لتر مار______!!!

کمدار جٹ آدمی تھا۔ ساری رات کتے کے ساتھ لتر ٹریٹ منٹ کرتا رہا ______ صبح میں پورا عملہ لئے میرے آفس کے باہر سفیر زلف پریشاں لئے آفس میں آدھمکی

________Sir what about my pup ?

I said ___Hope your pup has missed you too .....

کمدار کتے کو لے آیا ____

جونہی کتا کمرے کے دروازے میں آیا چھلانگ لگا کے سفیر کی گود میں آبیٹھا لگا دم ہلانے منہ چاٹنے ________!!! کتا مُڑ مڑ تشکر آمیز نگاہوں سے مجھے تکتا رہا _____ میں گردن ہلا ہلا کے مسکراتا رہا_____

سفیر کہنے لگی: سر آپ نے اسکے ساتھ کیا کیا کہ اچانک اسکا یہ حال ہے _____؟؟؟

میں نے کہا: ریشم و اطلس ، ایئر کنڈیشن روم، اعلی پائے کی خوراک کھا کھا کے یہ خودکو مالک سمجھ بیٹھا تھا اور اپنے مالک کی پہچان بھول گیا ____بس اسکا یہ خناس اُتارنے کے لیے اسکو ذرا سائیکولوجیکل پلس فیزیکل ٹریٹمنٹ کی اشد ضروت تھی ____وہ دیدی۔۔۔ ناؤ ہی از اوکے

A part from the humour, Now read the first sentence again to understand the message

(اقتباس )

متعلقہ خبریں