پش اپ حکومت کی چھیڑ عمران نے 50لگا دیئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 31, 2016 | 08:08 صبح



اسلام آباد(مانیٹرنگ) عمران خان نے بنی گالہ میں کارکنوں کو جوش دلانے کے لئے ان کے ساتھ خود بھی پش اپ نکالے۔عمران خان کے ساتھ پش اپ نکالنے والے کئی ساتھی عمران سے پہلے اٹھ کھڑے ہوئے،عمران خان نے پچاس پورے کئے۔ان کے ساتھ گلو کار سلمان احمدبھی تھے جبکہ جہانگیر ترین اور دیگر تماشائی بنے ہوئے تھے۔ایسے پش اپ حکومت کی چھیڑ بن چکے ہیں۔ایک قائمہ کمیٹی میں رانا افضل نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی طرف سے جیت پر پش اپ لگانے پر غصے اور اشتعال کا اظہار کیا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ اس سے کیا میسج دی

ا جاتا ہے،آج شاید عمران خان نے بھی ایساہی میسج دیا ہے۔