نریندر مودی ، خوبصورت اداکارہ اور فارم ہاؤس، بہت بڑاانکشاف ہو گیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع نومبر 02, 2016 | 08:43 صبح

مبئی (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا اپنے وزیر اعظم نریندر مودی کو کسی نہ کسی بہانے خبروں میں ان رکھتا ہے ۔ چین کا دورہ ہو یا فیس بک کے بانی سے ملاقات، حال ہی میں مودی بھارت کی متنازعہ راکھی ساونت کے ساتھ اپنے فارم ہأوس پر پائے گئے ہیں اور دونوں کے درمیان اس ملاقات کو انتہائی خفیہ رکھا گیا تھا۔ جب راکھی ساونت سے اس ملاقات کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ ایک نارمل میٹنگ تھی ہمارے درمیانایسا ویسا کچھ بھی نہیں ہے ۔ جبکہ نریندر مودی کے ترجمان نے راکھی کے ساتھ ملاقات کی مکمل طورپر
تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی اور راکھی کے درمیان کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصہ پہلے راکھی ساونت اپنے لباس کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی تھی جس پر مودی کی تصویر آؤیزاں تھی۔