ریٹائرمنٹ کے بعد جاپانی نے گھر کو کھلونوں سے بھر کر ریکارڈ قائم کر دیا

2017 ,جولائی 5



ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) مجرموں کو پکڑنے والے پولیس اہلکار نے ریٹائرمنٹ کے بعد ایک منزلہ گھرکو کھلونوں سے بھر کر عالمی ریکارڈ بناڈالا۔ 67 برس کے ماسائو گنجی نامی اہلکار نے سفید و گلابی رنگ کے نرم’ ہیلو کیٹی نامی کھلونوں کو جمع کرنے کے لئے 30 لاکھ سے زائد روپے خرچ کئے اور اپنے شوق کی تکمیل میں اپنا گھر تک فروخت کرڈالا۔

متعلقہ خبریں