پانامہ کیس میں نیا موڑ،،مریم کا ریحام سے رابطہ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 27, 2017 | 13:22 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ)پانامہ کیس میں اہم موڑآگیا، مریم نواز نے عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان سے رابطہ کر لیا جس آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے پر غور کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نے ریحام کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس بھی کیا۔واضح رہ کے ریحام خان عمران خان کے مخالفین سے رابطے رکھنے کے لءے کوشاں ہیں،کچھ دن قبل ریحام نے مولانا فضل الرحمٰن کو ہسپتال میں گلدستہ بھی بھجوایا تھا۔