رشتے بوجھ نہیں ہوتے،نبھانے کی ہمت ہونی چاہیے

2021 ,ستمبر 16



لاہور(شفق ڈیسک): جنگ عظیم دوئم میں زیر تصویر بچہ بھائی کی لاش اٹھائے تدفین کا منتظر تھا ایک سپاہی نے کہا یہ بوجھ بھاری لگ رہاہے تو میں اٹھا لوں؟
بچے نے جواب دیا: یہ بوجھ نہیں میرا بھائی ہے۔
یہ تصویر آج بھی جاپان میں ہمت و طاقت کی علامت مانی جاتی ہے۔
 رشتے بوجھ نہیں ہوتے نبھانے کے لیے ہمت چاہئے ہوتی ہے جو سب کے پاس نہیں ہوتی اور شاید آج کے زمانے میں یہ ہمت کہیں ناپید ہو گئی ہے۔ رشتوں کو جڑنے میں زمانے لگ جاتے ہیں اور بکھرنے میں سیکنڈ نہیں لگتا۔ 
پہلے زمانے میں بہن بھائیوں کا بوجھ بانٹا جاتا تھا۔ لیکن اب بہن بھائی ہی بوجھ بن گئے ہیں۔ وقت کا کانٹا کیسے خونے رشتوں کو گلے کا کانٹا بنا دیتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا۔ 

 

متعلقہ خبریں