مسلمانوں سے نفرت۔۔۔ رشی کپور کا ایک اور ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل

2017 ,جولائی 8



 
ممبئی (مانیٹرنگ رپورٹ) بالی وڈ اداکار رشی کپور نے کہا ہے کہ وہ اور ان کی فیملی تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رشی کپور پر یہ الزام لگایا گیا تھا کہ وہ مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں جس کے جواب میں انہوں نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ وہ اور ان کی فیملی تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں۔ انہوں نے مسلمانوں سے نفرت کے اس الزام کی تردید کی۔

متعلقہ خبریں