واہ ری قسمت: ائرہوسٹس صدف کے حوالے سے افسوسناک خبرآگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 10, 2016 | 07:27 صبح

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حادثے کا شکار بدقسمت طیارے کی ایئر ہوسٹس صدف کی میت شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ صدف کو انکے ورثاء نے کا نوں کی بالیوں سے شناخت کیا ۔

 چینی باشندے کے لواحقین بھی پمز اسپتال پہنچ گئے۔ ڈی این اے کے لئے لواحقین کے نمونے لے لئے گئے۔ میتیں ناقابل شناخت ہونے کی وجہ سے حکومت ڈی این اے ٹیسٹ کر رہی ہے جس کے بعد میتیں لواحقین کے سپرد کر دی جائیں گی۔