سیف نے اپنی ساس کیلئے 25 کروڑ کا نیا فلیٹ خرید لیا

2017 ,مارچ 27



ممبئی ( مانیٹرنگ ) اداکار سیف علی خان نے 25 کروڑ روپے کا نیا فلیٹ خرید لیا ہے ، یہ فلیٹ اْنہوں نے اپنے ، اپنی بیوی یا بیٹے کیلئے نہیں بلکہ اپنی ساس ببیتا کیلئے خریدا ہے ۔

نیا گھر فلی فرنشڈ اور چار بیڈرومز پر مشتمل ہے ۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا راجپوت بھی ان دنوں نئے گھر کی تلاش میں ہیں ۔

متعلقہ خبریں