سو نو نگم کے بعد سیف علی خان نے اپنے بیٹے کے مذ ہب کے با رے میں ایسا بیا ن دے دیا جس کی تو قع نا تھی، تفصیلات جانئیے اس خبر میں

2017 ,اپریل 21



ممبئی: (مانیٹرنگ رپورٹ) بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ بیٹے تیمور کو ماں باپ کے مذہب میں سے کوئی بھی مذہب اپنانے کا اختیار ہوگا۔

سیف علی خان اور کرینہ کپور کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی جس کا نام مسلم مذہب کی مناسبت سے تیمورعلی خان رکھا گیا جب کہ سیف علی خان مسلمان اور کرینہ کپور ہندو مذ ہب سے تعلق رکھتی ہیں جس کے بعد ان کے بیٹے کے مذہب کے حوالے سے کئی سوال اٹھائے گئے تھے لیکن اب سیف علی خان نے خود ہی اس معاملے میں لب کشائی کی ہے۔
 

متعلقہ خبریں