سنگیتا سترہی گئیں

2017 ,جون 14



لاہور(مانیٹرنگ) ہدایتکارہ سنگیتا نے اپنی زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیں۔وہ 17جون کواپنی سالگرہ کراچی میں منائیںگی۔ فلمی صنعت کی تنزلی کے بعدسنگیتاایک بارپھراداکاری میں مصروف ہوچکی ہیں۔وہ ان دنوںکراچی میں مصرو ف ہیں جس کے باعث انہوںنے لاہورسے کراچی شفٹ ہونے کافیصلہ کیا۔انہوں نے حال ہی میں چندماہ قبل ایک ارودفلم کی شوٹنگ مکمل کی ہے اورعیدکے بعد نئی فلم کی عکسبندی شروع کرینگی۔

متعلقہ خبریں