وزیر اعلیٰ ،حسین ترین اداکارہ اور 5 کروڑ روپے: انتہائی شرمناک انکشاف ہو گیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 28, 2016 | 05:58 صبح

نئی دہلی( ویب ڈیسک) بھارتی ادکارہ شبانہ اعظمی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ مہاراشٹر دیوندرا فدناوس نے راج ٹھاکرے کو 5 کروڑ میں حب الوطنی فروخت کردی۔
کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل کی ریلیز پر انتہا پسندوں کو بھتہ دینے کے معاملے پر بھارتی ادکارہ شبانہ اعظمی اور اروند کیجروال نے بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ شبانہ اعظمی کا کہنا ہےکہ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ بروکر جبکہ ریاست مہاراشٹر سوری اسٹیٹ آف افیئر ہے۔