شاہ محمود قریشی پیپلز پارٹی کو پیارے؟ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پی پی پی کو بڑا سرپرائز دے دیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 27, 2016 | 12:15 شام

 


اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پارٹی چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کی تمام افواہیں مسترد کردیں اور کہاکہ وہ جہاں بیٹھے ہیں مطمئن ہیں۔


تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے واضح کیا کہ تحریک انصاف میں کسی پرکوئی پابندی نہیں ہے، جو پارٹی چھوڑ کر جانا چاہتا ہے چلا جائے، لیکن پیپلزپارٹی میں میرے جانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا. انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی مجھے کیا کرے گی ؟ میں جہاں بیٹھا ہوں ، مطمئن ہوں۔
&nbs

p;