میاں شھباز شریف نے نوجوان کو زخمی کر دیا ، تفصیلات اس خبر میں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع نومبر 25, 2016 | 09:26 صبح

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے پروٹوکول میں شامل سیکورٹی سٹاف کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان زخمی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا سکواڈ اتفاق ہسپتال کے قریب سے گزررہا تھا کہ سکواڈ کی گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس سے ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا، زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جارہی ہے۔