"دل خون کے آنسو روتا ہے" قصور کے دل دہلا دینے والے  آفسوسناک واقعے پر شاہد آفریدی نے عمران خان سے کیا کہہ دیا؟۔۔۔ تفصیلات جانئے اس خبر میں

2019 ,ستمبر 20



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) قصور میں تین معصوم بچوں کی لاشیں ملنے پر جنہیں مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا اس پر شاہد خان افریدی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان مدینہ کی ریاست کو چلانے کا وقت آپہنچا ہے۔ جو سندھ اور پنجاب میں ہورہا ہے، اس پر دل کون کے آنسو روتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے کہا کہ عمران خان کیا پنجاب میں آپکی ٹیم میں بہتر، تجربہ کا بندہ نہیں؟ مدینہ کی ریاست میں زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانی دی جاتی ہے، وقت آگیا ہے کہ ہمیں بھی یہی کرنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں