شہریار بٹ نے تاریخ رقم کردی

2020 ,ستمبر 2



ویلفرڈینگ / لکسمبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک):  بیلجیئم کے پاکستانی نژاد کپتان شہریار بٹ نے ایک ہی دن میں 2 انٹرنیشنل ٹی 20 میچز میں ففٹی اور سنچری بناکر تاریخ رقم کردی۔ پاکستانی نژاد کپتان شہریار بٹ نے ایک ہی دن میں 2 انٹرنیشنل ٹی 20 میچز میں ففٹی اور سنچری بنائی، انہوں نے لکسمبرگ کے خلاف ناٹ آؤٹ 81 اور پھر جمہوریہ چیک سے میچ میں ناقابل شکست 124 رنز اسکور کیے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ شہریار نے لکسمبرگ ٹرافی کے دوران ان ہی دونوں ٹیموں کیخلاف اسی روز مزید 2 میچز بھی کھیلے۔

متعلقہ خبریں