میں ہر رمضان روزے تو رکھتا ہوں مگر مجھے افسوس ہے کہ۔۔۔! شاہ رخ خا ن کے بیان نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو حیران کر دیا

2017 ,مئی 28




اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) بالی وڈ اداکا ر شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ جتنے روزے رکھ سکتے ہیں رکھ سکیں۔ 
انہوں نے کہا کہ مصروف شیڈول کی وجہ سے سفر یا علاج کی وجہ سے پورے روزے نہیں رکھ پاتے جن کا انہیں افسوس ہے۔اداکار نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ ان کے بچے بھی روزے رکھیں تاکہ مذہب میں جس وحدت،قربانی اورامن و محبت کا جو پیغام دیا گیا ہے اس کو حقیقی طور سمجھیں۔
 

متعلقہ خبریں