بی بی باہر،شیریں مزاری کو سپریم میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 06, 2017 | 07:27 صبح

اسلام آباد(مانیٹرنگ )سیاسی شخصیات کو سپریم کورٹ میں داخلے سے روک دیا گیا ہے۔ شیریں مزاری اور اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کو بھی سپریم کورٹ میں داخلے سے روک دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سماءکے مطابق رہنماﺅں کو سیکرٹری سپریم کورٹ بار نے داخلے سے روک دیا ہے۔آفتاب باجوہ نے کہا ہے کہ ہاﺅسنگ سوسائٹی کے فیصلے تک سپریم کورٹ میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ اشتراوصاف نے کہا کہ سپریم کورٹ بار کے مطالبات سنیں گے۔