کترینہ کیف کس بالی وڈ اداکار کی مداح نکلی اور ان کے متعلق کیا کہہ دیا ؟جواب آپ کے تمام اندازے غلط کر دے گا

2018 ,دسمبر 10



ممبئی  (ویب ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے سلمان خان کو بہترین دوست قرار دے دیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب بھی وہ مایوس ہوتی ہیں تو سلمان خان ان کے ساتھ ہوتے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ سلمان خان ان کے سب سے اچھے دوست ہیں اوروہ ہمیشہ رہیں گے۔

بھارتی  ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ سلمان خان ان کے سب سے اچھے دوست ہیں اوروہ ہمیشہ رہیں گے۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایسے بھی ہوتا ہے کہ سلمان خان دنوں، ہفتوں اور یہاں تک کہ کئی ماہ تک بات بھی نہیں کرتے، پھر بھی وہ ایک دوسرے کے بہترین دوست ہیں۔ تاہم جب وہ کسی معاملے پر مایوس ہوتی ہیں تو وہ ان کا بھرپور ساتھ دیتے ہیں جبکہ مشکل وقت میں ان کی 6 بہنیں اور ماں بھی خوب ساتھ دیتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈاداکارہ کترینہ کیف نے سلمان خان کو بہترین دوست قرار دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ سلمان خان ان کے سب سے اچھے دوست ہیں اوروہ ہمیشہ رہیں گے۔اداکارہ کاکہنا تھا کہ جب بھی وہ مایوس ہوتی ہیں تو وہ ان کے ساتھ ہو تے ہیں،جبکہ مشکل وقت میں ان کی 6 بہنیں اور ماں خوب ساتھ دیتی ہیں۔ ترینہ کیف نے بتایا کہ سلمان خان کی آنے والی فلم ’بھارت’ میں اچانک انہیں کاسٹ کیا گیا اور انہیں یہ تک معلوم نہیں تھا کہ فلم کی ٹیم انہیں پریانکا کی جگہ کاسٹ کرنے کا سوچ رہی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے بولی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں اپنا سب سے بہترین دوست بھی قرار دیا۔کترینہ کیف نے بتایا کہ اگرچہ سلمان خانان کے سب سے بہترین دوست ہیں۔
 

 

متعلقہ خبریں