کامیڈی کینگ کپل شرما نے اپنی شادی میں کن دو بالی وڈ اسٹار کو مدعو کیا ہے؟ اور صرف انہیں مدعو کرنے کی وجہ کیا ہے ؟ ناقابل یقین خبر

2018 ,دسمبر 10



<p style="text-align: right;">ممبئی( ویب ڈیسک)کامیڈی کینگ کپل شرما کی شادی کی چرچا اب ہر جگہ ہو رہا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ اداکار کپل شرما نے اپنی شادی میں بالی ووڈ سے صرف دو اسٹارز کو مدعو کیا ہے۔ اداکارہ دپیکا پڈوکون اورپریانکاچوپڑا کے بعد اب بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکار کپل</p>
&nbsp;
<p style="text-align: right;">شرما کی شادی کی تیاریاں جاری ہیں۔ کپل اپنی گرل فرینڈ گینی چھاتراتھ کے ساتھ 12 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں تاہم حیرت انگیز بات یہ ہے کہ کپل نے اپنی شادی میں بالی ووڈ سے صرف دو اسٹارز امیتابھ بچن اورسلمان خان کو مدعو کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کی معلومات کے مطابق کپل شرما کے تعلقات بالی ووڈ کے تمام اداکاروں سے بہت اچھے ہیں لیکن پھر بھی کپل کی جانب سے صرف امیتابھ اور سلمان خان کو شادی میں مدعو کیا گیا ہے۔ کپل کا بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ کے ساتھ جذباتی لگاؤ بہت زیادہ ہے حال ہی میں کپل امیتابھ بچن کے گیم شو کون بنے گا کروڑ پتی میں شریک ہوئے تھے جہاں انہوں نے بگ بی سے اپنی شادی میں آنے کی درخواست کی تھی جسے امیتابھ نے خوشدلی سے قبول کرلیا تھا</p>
&nbsp;

 

متعلقہ خبریں