’ عالیہ بھٹ وہ ادکارہ ہیں جنہیں۔۔۔‘‘ مہیش بھٹ کی چھوٹی صاحبزادی کے حوالے سے ایسی خبر آگئی کہ مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل ہوگیا

2018 ,نومبر 24



ممبئی ( ویب ڈیسک ) عالیہ بھٹ10بااثر مشہور شخصیات کی فہرست میں شامل ہونیوالی سب سے کم عمر اداکارہ ہیں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالیہ بھٹ کو کیریئر کے آغاز سے ہی شائقین کی جانب سے پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔ 

عالیہ بھٹ10بااثر مشہور شخصیات کی فہرست میں شامل ہونیوالی سب سے کم عمر اداکارہ ہیں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالیہ بھٹ کو کیریئر کے آغاز سے ہی شائقین کی جانب سے پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔ بااثر شخصیات سے متعلق کئے گئے سروے کے مطابق عالیہ بھٹ سب سے کم عمر اداکارہ ہیں جو ٹاپ 10بااثر شخصیات کی فہرست میں 9 ویں نمبر پر ہیں جبکہ پہلے نمبر پر امیتابھ بچن، دپیکا پڈوکون دوسرے ، اکشے کمار 5 ویں، عامر خان 7ویں اور شاہ رخ خان 8 ویں نمبر پر ہیں۔ دوسری جانب بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے فلمساز کرن جوہر کے ٹاک شو ’’ کافی ود کرن 6‘‘ میں بطور مہمان شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔ خبریں سامنے آرہی تھیں ۔ بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے فلمساز کرن جوہر کے ٹاک شو ’’ کافی ود کرن 6‘‘ میں بطور مہمان شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ شردھا کپور نے کرن جوہر کے ٹاک شو میں شرکت کرنے سے اس لئے انکار کیا کیونکہ وہ مہمانوں سے بے باک سوالات پوچھتے ہیں دوسری جانب شردھا کپور نے اس حوالے سے تردید کرتے ہوئے کہا اس میں کوئی سچائی نہیں وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر شو میں شرکت نہیں کریں گی
 

متعلقہ خبریں