فیصلہ ہوگیا۔۔۔۔شادی کے بعد دیپکا پڈکون دوبارہ فلموں میں جلوہ گر ہونگی یا نہیں ؟ مداحوں کا انتظار ختم کردینے والی خبر آگئی

2018 ,نومبر 24



<p style="text-align: right;">ممبئی(ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارتی اداکار رنویر سنگھ سے شادی کرنے والی ڈریم گرل دپیکا پڈوکون کی فلموں میں جلد واپسی ہو گی کہ نہیں سب کا سوال اب یہ ہی ہے تو معلومات کے مطابق اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فلموں میں جلد ہی واپسی ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے</p>
<p style="text-align: right;">مطابق باجی راؤ کی مستانینے کافی وقت سے کوئی فلم سائن نہیں کی۔ انہوں نے آخری بار رواں سال ریلیز ہونے والی فلم پدوامت میں اپنی اداکری کے جوہر دکھائے تھے۔ شادی کے بعد اب وہ 2019 میں فلموں میں دوبارہ لوٹیں گی۔ میگھنا گلزار کی تیزاب حملے سے متاثرہ لکشمی اگروال کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔فلم کی عکس بندی اگلے سال فروری میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ اطلاعات یہ بھی ہیں کہ دپیکا آنے والی فلم میں ناصرف اداکاری کے جوہر دکھائیں گی، بلکہ وہ اس فلم کو پروڈیوس بھی کریں گی اور یہ پہلا موقع ہوگا کہ وہ اپنی ہی فلم کو پروڈیوس کریں گی۔</p>
<img class=" wp-image-71365 aligncenter" src="https://hassannisar.pk/wp-content/uploads/2018/11/dc-Cover-vald9t1tg0ioajrpdc62k2bs76-20181120165549.Medi_-300x168.jpeg" alt="" width="461" height="258" />

متعلقہ خبریں