کترینہ کیف ایسے میگزین کی سر ورق کی زنیت بن گئیں کہ مداحوں کو بھی یقین نہ آیا، بالی وڈ سے نا قابل یقین خبر

2018 ,دسمبر 5



ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف ووگ انڈیا میگزین کے دسمبر شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں انہوں نے مختلف رنگوں پر مشتمل سکرٹ پہنی ہوئی ہے۔جبکہ وہ گھنگھریالے بالوں میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کترینا کیف   ووگ انڈیا میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ کی صف اول کی ہیروئن کترینا کیف ووگ انڈیا میگزی کے دسمبر ایڈیشن کے سرورق کی زینت بنی ہیں  ۔  انہوں نے سنہری رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ انتہائی پرکشش دکھائی دے رہی ہیں ۔  لباس جیسی چوڑی بھی انہوں نے بائیں بازو میں پہن رکھی ہے جو مداحوں کی توجہ حاصل کرے گی ۔  اس میگزین کے خصوصی ایڈیشن میں کترینا کی محبتوں کے قصے بھی شائع کئے گئے ہیں یہ میگزین جلد ہی مارکیٹ میں دستیاب ہو گی بھارتی اداکارہ نے اس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے جب بھی کسی اعزاز سے نوازا جاتا ہے تو مجھے اس کی بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ میں سمجھتی ہوں کہ یہ میری محنت کا مجھے صلہ ملا ہے اور اب جب مجھے اس مرتبہ اس میگزین کے سرورق پر جگہ ملی تو اس موقع پر بھی میں بہت زیادہ خوش ہوں او ر یہ سب میرے پرستاروں کی بدولت ہے جنہوں نے ہمیشہ مجھے بہت زیادہ پیار دیا ہے  ۔ 
 

 

متعلقہ خبریں