سدھو پارٹی بدل کر جیت گئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 12, 2017 | 17:23 شام

امرتسر(مانیٹرنگ)پنجاب میں انتخابات سے سابق کرکٹر اور ٹی وی میزبان نوجوت سنگھ سدھو نے کانگریس کا دامن تھاما۔ بی جے پی سے ناراضگی کے بعد سدھو کے عام آدمی پارٹی میں شمولیت کی خبریں بھی گرم رہیں لیکن آخر میں وہ کانگریس کا حصہ بن گئے۔

سدھو نے کانگریس کے ٹکٹ پر امرتسر سے ریاستی اسمبلی سے انتخاب لڑا اور وہ جیتنے میں کامیاب رہے۔ یہی نہیں بلکہ پنجاب میں کانگریس کو اکثریت حاصل ہوئی ہے.