عشرت العباد کوپھر گورنربنوانے کے لیے مہم شروع
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 16, 2016 | 12:15 شام

کراچی: (مانیٹرنگ رپورٹ) مسلم لیگ(ن) کے چند وفاقی و صوبائی رہنما چاہتے ہیں کہ مشاہد ا کو گورنر سندھ کے عہدے پر مقرر کیا جائے لیکن تاجر برادری اور اہم سرکاری افسران نے وزیر اعظم نواز شریف سے ڈاکٹرعشرت العباد کو گورنر سندھ مقررکرنے کی سفارش کی ہے۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر عشرت العباد چند حکومتی رہنماوں سے رابطے میں ہیں۔