خواتین کو مردوں کی یہ ایک چیز سب سے زیادہ پرکشش لگتی ہے‘ جدید تحقیق میں سائنسدانوں نے ایسا راز بتادیا کہ جان کر پاکستانی مرد ورزش کی بجائے سارا دن باتھ روم میں بیٹھ کر یہ ایک کام کرتے رہیں گے

2017 ,جون 18



نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک):بعض مردوں کا خیال ہوتا ہے کہ خواتین ان کا جسمانی طور پر طاقتور ہونا پسند کرتی ہیں اور بعض اچھی شکل و صورت کو خواتین کی پسندیدگی کا باعث قرار دیتے ہیں، لیکن حتمی طور پر کوئی نہیں جانتا کہ مردوں میںکی کون سی جسمانی خصوصیت ہے جو خواتین کو سب سے زیادہ پسند آتی ہے۔ اب ماہرین نے اس سوال کا جواب دے دیا ہے۔  ماہرین نے ایک تحقیقاتی سروے کے نتائج میں بتایا ہے کہ ”خواتین مردوں کی خوبصورت مسکراہٹ کو ان کی تمام جسمانی خصوصیات میں سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں۔“’ارتقائی نفسیات‘  نامی جریدے کے ماہرین نے اس سروے میں خواتین سے ان کی نظر میں مردوں کی پسندیدہ ترین خصوصیت کے بارے میں پوچھا۔ 71فیصد کا کہنا تھا کہ انہیں مردوں کی خوبصورت مسکراہٹ سب سے زیادہ پسند ہے۔ 62فیصد نے اچھی شخصیت اور حس مزاح کو پسندیدہ قرار دیا۔ 61فیصد نے جسمانی ساخت، 44فیصد نے اچھی اخلاقیات اور 40فیصد نے اعتماد کو مردوں کی پسندیدہ ترین خصوصیت کہا۔ اور اس باے میں بہت سے کم مرد جانتے ہیں۔

متعلقہ خبریں