سگریٹ نوشی ہر آٹھ سیکنڈ میں ایک شخص کی جان لیتی ہے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 13, 2017 | 07:31 صبح

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)سگریٹ نوشی کے انسانی صحت کے لیے تباہ کن اثرات بارے ایک نئی رپورٹ میں چونکا دینے والے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ ماہرین کی تیار کردہ ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تمباکو نوشی ہر آٹھ سکینڈ میں ایک شخص کی موت کا سبب بن رہی ہے۔ یہ امریکی اخبار میں شائع تحقیق میں کہا گیا۔ اور ساتھ ہی اس سے بچنے کی تلقین بھی کی گئی ہے۔