سوشل میڈیا میدان جنگ بن چکا ہے۔اور جنگ عروج پر ہے۔دشمن لگاتار ہماری ذہن سازی میں لگا ہوا ہے۔گالیوں کا کوئی فائدہ نہیں۔ باقاعدہ ورک کریں اور دشمن کا مقابلہ کریں۔ اس کے ہر پروپیگنڈہ کو ناکام بنائیں۔اس کی پھیلائی گئی نفرت کو ختم کریں اور محبتیں بانٹیں۔
نفرتیں بڑھتی جا رہی ہیں، قوم پرستی بڑھتی جا رہی ہے دن بدن۔ اتحاد پر ورک کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔پلیز سوشل میڈیا وار کو سیریس لیں اور لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر بنے اپنے پیارے وطن کا دفاع کریں اسے نف
رت کی آگ سے بچائیں۔۔۔
اپنے حصے کا کام ضرور کریں۔ چاہے 24 گھنٹوں میں سے صرف 30 منٹس ہی دیں لیکن اپنے وطن کو وقت ضرور دیں ۔ وطن کو آپ کی ضرورت ہے۔ وطن پر دشمن برس پڑے ہیں اور ہم نے ان سب کا مقابلہ کرنا ہے۔ اور جیت ہماری ہے۔ان شا اللہ الحمدللہ.... اور جہاں تک کشمیر کا تعلق ہے تو آپ بھی کشمیری بہن بھائیوں کے حق میں اگر زیادہ کچھ نہیں کر سکتے تو آواز بلند کریں سڑکوں پر نکلیں۔۔۔۔ تاکہ کشمیر میں بھی آزادی کا جھنڈا بلند ہو جائے