اداکارہ حرا مانی کا ریمپ پر رقص۔۔۔۔ ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، ایک بار دیکھ کر آپ بار بار دیکھیں گے

2018 ,دسمبر 11



<p style="text-align: right;">لاہور(ویب ڈیسک) اگر اس سال کو شادیوں کا سال کہا جائے تو غلط نہیں ہے کیونکہ بالی ووڈ اور پاکستانی شوبز انڈسٹری میں نامور شخصیات رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ہیں ۔ شادیوں کی سیزن میں ہر کوئی پہناوے کے بارے میں پریشان نظر آتاہے اور ایسے میں معروف برینڈز دلہن کیلئے خصوصی</p>

 

<p style="text-align: right;">لباس تیار کرنے کی ذمہ داری سنبھالتے ہیں جو کہ ان کے دنوں کو یاد گار بنا دیتا ہے ۔ اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پینٹین کی جانب سے شایان شان برائیڈل ویک کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کی معروف اور خوبصور ت اداکاراوں نے ریمپ پر واک کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیئے ۔ اڈل و اداکارہ حرا مانی نے بھی ریم پر سلوررنگ کا لہنگا پہن کر واک کیا اور ہلکا پھلکا رقص کرتے ہوئے شرکاءمیں اپنے پہنواے کی نمائش کی ۔ اگر یہ کہا جائے کہ اس تقریب کی تھیم میں ہی ریمپ پر واک کے ساتھ معمولی رقص بھی شامل اور یہ ریمپ پر واک میں ایک جدت بھی ہے۔ حرامانی نے ریمپ پر اپنے رقص کے جلوے دیکھا کر سب کو حیران کردیا کیوںکہ اداکارہ حرا مانی ایک سادہ خاتون تسلیم کی جاتی ہیں۔ اس ریمپ واک میں بے شمار اداکار اور اداکارہ نے حصہ لیا جس میں ایمن خان، منیب بٹ، صباء کمر، آصم اضحر ، اقرہ عزیز، ریما خان ، نیلم منیر، اروہ حسین، فیصل قریشی اور مشہور کامیڈین زید علی اور ساتھ ان کی بیوی بھی جلوہ گھر ہوئی۔</p>

 

 

متعلقہ خبریں